9 مئی 2017 - 11:55
تصویری رپورٹ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 16 سالہ فلسطینی لڑکی شہید

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی پولیس نے ظلم کی ایک اور داستان رقم کرتے ہوئے یروشیلم میں دمشق گیٹ کے قریب اسرائیلی پولیس نے 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو گولیوں سے بھون ڈالا۔